مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دو خود کش بمباروں نے پولیس کی جانب سے روکے جانے پر خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا ۔ترک حکام کے مطابق خود کش حملہ آوروں میں ایک خاتون بھی شامل تھی ،دونوں کا تعلق کردستان ورکرز پارٹی سے تھا ۔
![ترکی میں دو خود کش بم دھماکے ترکی میں دو خود کش بم دھماکے](https://media.mehrnews.com/d/2016/10/03/3/2229759.jpg?ts=1486462047399)
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دو خود کش بمباروں نے پولیس کی جانب سے روکے جانے پر خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا ۔
News ID 1867458
آپ کا تبصرہ